
بیرون ملک تعلیم حاصل کریں! پاکستانی طلبہ کے لیے کامن ویلتھ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان
بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے مواقع تلاش کرنے والے پاکستانی طلبہ اب مکمل مالی معاونت کے حامل ایک اسکالرشپ پروگرام سے استفادے کے امکانات دیکھ سکتے ہیں، جو برطانیہ میں پوسٹ گریجویٹ تعلیم کی راہ فراہم کرتا ہے۔ کامن ویلتھ اسکالرشپ پروگرام 2027–28 نے اہل درخواست گزاروں کے لیے مواقع کا اعلان کیا ہے جو…






