
پاکستان
وادی ناران میں برفباری، بابوسر ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
پانچ گھنٹے کی مسلسل برفباری سے وادی ناران میں شدید سردی پڑ رہی ہے، جبکہ شدید برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ بند ہوگیا ہے۔ بڑوائی اور بٹہ کنڈی میں بھی کاروبار پانچ ماہ کے لیے بند ہوگئے ہیں۔





