ٹیکنالوجی
شہباز اور عاصم منیر کی زمینی مدار میں موجود خلا باز ذیشان علی سے گفتگو، شہباز نے اقبال کا شعر پڑھا
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد سے براہِ راست ویڈیو کال میں پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی سے گفتگو کی۔