سیدھا خبر پر جائیں
سیکشن

دیگر

دیگر

اب میزان بینک کے ساتھ چیری ٹگو 8 بلاسود آسان ماہانہ اقساط پر خریدیں

میزان بینک نے آسان ماہانہ اقساط پر چیری ٹگو 8 خریدنے کے خواہش مند صارفین کے لیے خصوصی فنانسنگ آفر کا اعلان کیا ہے۔ چیری اور ماسٹر آٹو انجینئرنگ کے اشتراک سے متعارف کرائی گئی اس آفر کے تحت ادائیگی کے مختلف طریقوں کے ساتھ 3 ملین روپے تک کی فنانسنگ فراہم کی جا رہی ہے۔

2 منٹ کا مطالعہ