
صحت
آن لائن صارفین کا پنجاب میں ویپس، ای سگریٹس اور نکوٹین پاؤچز پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
پنجاب میں عائد پابندی کا اطلاق ویلو اور دیگر نکوٹین پاؤچز کے ساتھ ساتھ ای سگریٹس اور ویپس پر بھی ہوتا ہے۔ یہ مصنوعات اب بھی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، جبکہ طلبہ سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے کیمپس کے قریب ان مصنوعات کی فروخت کا شبہ ہو تو 15 پر کال کر کے اطلاع دیں۔








