
شوبز
بھارتی میڈیا کی تنقید نے حامد میر کو پاکستانی ڈرامے دیکھنے پر کیوں آمادہ کیا؟
سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا کی تنقید نے انہیں پاکستانی ڈرامے دیکھنے پر آمادہ کیا۔ انہوں نے ڈراموں کی پروڈکشن اور کہانی بیان کرنے کے انداز کو سراہا اور کہا کہ ان کے معیار سے یہ سمجھنے میں مدد ملی کہ ان میڈیا اداروں کو ان ڈراموں سے خطرہ کیوں محسوس ہوا۔





















