سیدھا خبر پر جائیں
سیکشن

آٹو

آٹو

جیکو نے پاکستان میں الیکٹرک J5 لانچ کر دی، قیمت 59.99 لاکھ روپے، ڈیلیوری جنوری سے

جیکو J5 BEV کی بکنگ شروع ہو گئی ہے، کمفرٹ ویریئنٹ کی قیمت 59.99 لاکھ روپے اور پریمیم کی 66.99 لاکھ روپے ہے۔ ڈیلیوری جنوری 2027 میں شروع ہوگی جبکہ یہ قیمتیں 30 نومبر 2026 تک برقرار رہیں گی۔

1 منٹ کا مطالعہ