
کھانا
سلمیٰ بٹ نے فیصل آباد میں پلاسٹر آف پیرس سے جعلی مصالحے بنانے والی فیکٹری سیل کر دی
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیصل آباد میں نقلی کالی مرچ، اجوائن اور کلونجی بنانے والی ایک فیکٹری پر چھاپے کے دوران 1,000 کلوگرام پلاسٹر آف پیرس اور دیگر مضر اجزا ضبط کر لیے۔ متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا۔








