سیدھا خبر پر جائیں
مصنف

Ameena Amin

شوبز

علی رضا نے پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز میں بیسٹ فٹنس کری ایٹر کا ایوارڈ جیت لیا

علی رضا نے پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز میں بیسٹ فٹنس کری ایٹر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم ڈیجیٹل تخلیق کاروں کی اثرانگیزی، اصلیت اور ساکھ کی بنیاد پر ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

1 منٹ کا مطالعہ