پاکستان
مریم نواز نے چکوال کی سارہ حیات کو اسٹیج پر بلا لیا: ’یہ میری اسٹار ڈپٹی کمشنر ہیں‘
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعلیٰ کے دفتر میں سارہ حیات کے سابقہ کام کو سراہا اور چکوال کی ترقی میں ان کے کردار کی تعریف کی۔