
کاروبار
پائن ایکسس: محض LDA سے منظور شدہ نہیں، خود اتھارٹی کا تیار کردہ منصوبہ۔ لاہور میں سرمایہ کاری کا نیا موقع
لاہور: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (LDA)، LDA سٹی لاہور کا نیا کمرشل سیکٹر پائن ایکسس متعارف کرا رہی ہے، جو لاہور کی ابھرتی ہوئی تجارتی راہداریوں میں سے ایک میں سرمایہ کاری کا پُرکشش موقع فراہم کرتا ہے۔





